Introduction Hizbulahnaf

تعارف حزب الاحناف

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ِ

دارالعلوم حزبُ الاحناف کے 86 سالہ دورمیں اس عظیم درسگاہ کا انتظام جن عالی قدر شخصیات کے ہاتھوں میں رہا اور جنھوں نے دنیاوی اغراض سے بے لوث ہو کر اور گردش دوراں کے باوجود دین کی خدمت کرنے میں اپنی زنگیاں وقف کیں ان میں حضرت سیدنا امام المحدژین ابو محمد سید محمد دیدار علی شاہ رضوی مشہدی قدس سرہ العزیز سے لے کر حضرت صاحبزادہ پیر علامہ سید مصطفےاشرف رضوی مشہدی مدظلہ عالی کی شخصیت تک ایک مختصر سی جھلک ۔







Introduction Hizbulahnaf

تعارف حزب الاحناف بسم اللہ الرحمن الرحیم

ِ

دارالعلوم حزبُ الاحناف کے 86 سالہ دورمیں اس عظیم درسگاہ کا انتظام جن عالی قدر شخصیات کے ہاتھوں میں رہا اور جنھوں نے دنیاوی اغراض سے بے لوث ہو کر اور گردش دوراں کے باوجود دین کی خدمت کرنے میں اپنی زنگیاں وقف [...]